TGINSIGHT CHAT
📚 رَبِّ زِدنِي عِلماً 📚
@knowledge
Educationروزانہ قرآنی آیات، حدیث نبویﷺ اور اِسلامی معلُومات کا مُستَند اُردو چینل۔ For daily Quranic Ayat, Hadith e Nabawiﷺ & Islamic Information in Urdu Language. @itsfayez
وروستي پوسټونه
مخ 33 له 85 څخه · 1,019 پوسټونه
خپور شوی کب ۱۴
خپور شوی کب ۱۴
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
خپور شوی کب ۱۳
▪︎04-03-2026▪︎ Aur zameen par akad kar mat chal ke tu zameen ko phaad to nahi daalega aur na lamba ho kar pahaado tak puhach jayega. [Bani Israel: 37] اور زمین پر اکڑ کر (اور تن کر) مت چل کہ تو زمین کو پھاڑ تو نہیں ڈالے گا اور نہ لمبا ہو کر پہاڑوں (کی چوٹی) تک پہنچ جائے گا۔ [سورة بني إسرائيل: 37] join us @knowledge
خپور شوی کب ۱۳
روزہ داروں کے 3 درجات ! join us @knowledge
خپور شوی کب ۱۳
خپور شوی کب ۱۳
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
خپور شوی کب ۱۲
▪︎03-03-2026▪︎ Kisi waalid ne apni aulaad ko achay adaab sikhaane se behtar koi tuhfa nahi diya. [Tirmizi: 1952] کِسی والد نے اپنی اولاد کو اچھے آداب سِکھانے سے بہتر کوئی تحفہ نہیں دیا۔ [ترمذی: 1952] join us @knowledge
خپور شوی کب ۱۲
خواتین اپنے زیورات کی مکمل زكوة ادا کریں ! join us @knowledge
خپور شوی کب ۱۲
زكوة کس پر واجب ہے ؟؟ join us @knowledge
خپور شوی کب ۱۲
خپور شوی کب ۱۲
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
خپور شوی کب ۱۱
▪︎02-03-2026▪︎ Sahaba ne arz kiya: "Allah ke Rasool! Hum khana khatay hain lekin pait nahi bharta" Rasoolﷺ ne farmaya "shayad tum log alag alag khatay ho?" Unho ne kahan "haan" Aap ﷺ ne farmaya tum log mil kar aur (Allah ka naam le kar) Bismilla kar ke khao tumhare khane mei barkat hogi". [Abu Dawood: 3764] صحابہ کرام نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم کھانا کھاتے ہیں لیکن پیٹ نہیں بھرتا تو آپ ﷺ نے فرمایا: شاید تم لوگ الگ الگ کھاتے ہو؟ لوگوں نے کہا: ہاں، آپ ﷺ نے فرمایا: تم لوگ مل کر اور بسم اللہ کر کے ( اللہ کا نام لے کر ) کھاؤ، تمہارے کھانے میں برکت ہو گی ۔ [ابو داؤد: 3764] join us @knowledge