TGTGInsighttelegram intelligenceLIVE / telegram public index
مینځپانګه
د پوسټ مینځپانګه
▪︎30-04-2026▪︎ Jis ne kisi piyaale mei kuch khaya phir use chaat lia, to piyala uske liye maghfirat ki dua karta hai. [Sunan Ibn e Maja: 3271] جس نے کسی پیالہ میں کچھ کھایا پھر اسے چاٹ لیا (نعمت کی قدردانی کرتے ہوئے اور کھانے کے حصہ کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے) تو پیالہ اس کے لیے مغفرت کی دعا کرتا ہے۔ [سنن ابن ماجه: 3271] join us @knowledge