TGTGInsightаналитика telegramLIVE / telegram public index
Содержимое поста
Содержимое
25 فروری کو روس کے سفیر البرٹ خوریف نے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعاون، خصوصاً روسی علاقوں کا بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔