TGTGInsightаналитика telegramLIVE / telegram public index
Содержимое поста
Содержимое
پاکستان میں روسی سفارتخانے نے بلوچستان میں مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر ہونے والے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ہم شہریوں کو انسانی ڈھال بنانے کی دہشت گردوں کی بزدلانہ حکمت عملی کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور تمام یرغمالیوں کی بحفاظت اور فوری رہائی کے خواہشمند ہیں۔