TGTGInsightаналитика telegramLIVE / telegram public index
Содержимое поста
Содержимое
🤝🏻 پاکستان میں روسی سفیر سفیر البرٹ خوریف نے مرکزی سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی صورت حال، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی ممکنہ پیش رفت، اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں اطراف نے علاقائی رابطہ کاری اور تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا اور اس سلسلے میں روابط کو وسعت دینے پر اتفاق کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے پالیسی تھنک ٹینک رؤف حسن بھی موجود تھے۔