TGTGInsightаналитика telegramLIVE / telegram public index
Содержимое поста
Содержимое
🤝🏻 روس کے سفیر عزت مآب البرٹ خوریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ فریقین نے علاقائی اور عالمی معاملات کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اپنی پارٹی کی جانب سے مولانا صاحب نے روس کی جانب سے نئی افغان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کے حالیہ فیصلے کا خیرمقدم کیا۔