TGTGInsightаналитика telegramLIVE / telegram public index
Содержимое поста
Содержимое
اکتوبر کو روس کے سفیر البرٹ خوریف نے قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ سے ملاقات کی۔ 8 ملاقات میں دونوں فریقوں نے ملکی اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔