TGTGInsightаналитика telegramLIVE / telegram public index
Содержимое поста
Содержимое
ابھی روس میں کیا صورتحال ہے، کیا ادھر سیاح کے طور پر جانا محفوظ ہوگا؟ روس میں تعلیم پانے کے کیا کیا فوائد ہیں؟ کیا روس میں پڑھنے والے پاکستانیوں کو امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ روسی ویزا آسانی سے کیسے حاصل کریں؟ یہ سب کچھ معلوم کرنے کے لیے، روسی سفارتخانہ کے چیف آف پروٹوکول سرگئی چیکالِن کے "اور لائف ٹی وی" کے "ایک اور صبح" شو سے انٹرویو دیکھیں! https://youtu.be/aCRT0NNifEs?si=S26z4Nti68D1Yqil