TGTGInsightаналитика telegramLIVE / telegram public index
Содержимое поста
Содержимое
پاکستان میں روس کے سفارت خانے کی جانب سے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے - ہم سوگوار خاندانوں کے ساتھ ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں۔