TGTGInsightаналитика telegramLIVE / telegram public index
Содержимое поста
Содержимое
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں شہری قافلوں پر مسلح افراد کے حملے کی خبر ہمارے لیے انتہائی افسوس کا باعث ہے- ہم اس سفاکانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔