TGTGInsightаналитика telegramLIVE / telegram public index
Содержимое поста
Содержимое
عزیز دوستو، ہمیں خوشی ہے کہ آپ کے لیے نمائش "چوٹیوں کا گلدستہ: دنیا کے عظیم پہاڑ" پیش کی جا رہی ہے، جس میں روسی مصوّر سرگئی دودکو کے تخلیق کردہ وہ فن پارے شامل ہیں جو روسی جغرافیائی سوسائٹی کے ہمالیہ کے مطالعاتی دوروں کے دوران بنائے گئے۔ یہ نمائش 4 سے 8 دسمبر تک صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (پی این سی اے) اسلام آباد میں جاری رہے گی-