TGTGInsightаналитика telegramLIVE / telegram public index
Содержимое поста
Содержимое
جیسا کہ آج کے دن پاکستانی قوم قائداعظم محمد علی جناح کو روایتی جوش و جذبے کے ساتھ خراج عقیدت پیش کر رہی ہے، روس کا سفارت خانہ بھی بانی پاکستان کے 148ویں یوم پیدائش پر پاکستانی عوام کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہے!