TGTGInsightаналитика telegramLIVE / telegram public index
Содержимое поста
Содержимое
سفیر البرٹ خوریف کی رکن قومی اسمبلی اور سابق اسپیکر اسد قیصر سے ملاقات سفیر نے اسد قیصر کو روس اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات کی پیشرفت میں حاصل ہونے والی اہم کامیابیوں سے آگاہ کیا اور ان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پربھی تبادلہ خیال کیا۔ اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے سپیکر کی حیثیت سے اپنے دورۂ روس کی خوشگوار یادوں کا تذکرہ کیا-