TGTGInsightаналитика telegramLIVE / telegram public index
Содержимое поста
Содержимое
عزیز دوستو! ہمارے پاس آپ کے لیے ایک خوشخبری ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو روسی زبان سیکھنے کے خواہشمند ہیں : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں روسی فیڈریشن کے اوپن ایجوکیشن سینٹر کی جانب سے تین ماہ کے فیس ٹو فیس کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ یہ ایک بہترین موقع ہے کہ آپ روسی زبان کی بنیادی گرامر کو سمجھیں اور روزمرہ کی گفتگو کرنا سیکھیں۔ اس کورس کو چلانے کے لیے روس کی وزارت تعلیم سے تصدیق شدہ ایک روسی استاد کی خدمات حاصل کی گئ ہیں- مزید تفصیلات اور درخواست فارم کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں: https://tinyurl.com/yfm5aezn