TGINSIGHT CHAT
📚 رَبِّ زِدنِي عِلماً 📚
@knowledge
Educationروزانہ قرآنی آیات، حدیث نبویﷺ اور اِسلامی معلُومات کا مُستَند اُردو چینل۔ For daily Quranic Ayat, Hadith e Nabawiﷺ & Islamic Information in Urdu Language. @itsfayez
وروستي پوسټونه
مخ 77 له 85 څخه · 1,019 پوسټونه
خپور شوی تله ۲۳
▪︎15-10-2025▪︎ Apne baap ki qasam mat khaao, na maaon ki aur na baatil ma’boodon ki. [Abu Dawood: 3248] اپنے باپ (داداؤں) کی قسم مت کھاؤ نہ اپنی ماؤں کی اور نہ باطل معبُودوں کی۔ [ابو داؤد: 3248] join us @knowledge
خپور شوی تله ۲۳
2 طرح کے لوگ قابلِ رشک ہیں ! join us @knowledge
خپور شوی تله ۲۳
خپور شوی تله ۲۳
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
خپور شوی تله ۲۲
✒️ مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ 13 اکتوبر 2025 شرم الشیخ میں غرہ کی جنگ بندی کے معاھدے پر دستخط ھوگئے اور بے اختیار بقول شاعر: دل خوش تو ھوگیا مگر آنسو نکل پڑے اول تو ان ستر ھزار شہداء کو یاد کرکے جنہوں نے اپنی موت کو گلے لگاکر فلسطین کو زندہ رکھا دوسرے یہ یاد کرکے کہ اس امن کاسہرا لاكهوں جانوں کے نقصان کے بعداسکے سر بندھ رہاہے جس نے قدس میں سفارت خانہ قائم کرکے اسے اسرائیل کا مرکز قرار دیا تھا اور دوسال تک غزہ کے قتل عام میں برابر کا شریک رھکر جنگ بندی کی ھر قرارداد کوویٹو کرتارھا تیسرے اس لئے کہ غزہ میں فی الحال الحمدللہ امن قائم ھوگیا مگر ھم اپنے گھر میں امن قائم نه کرسکے فلسطین کا جو مسئلہ حل ھونے لگا تھا اسکے بارے میں ایسے احتجاج اور توڑ پھوڑ کا کیا موقع تھا اور اگر کچھ لوگوں کو اس پر اصرار بھی تھا تو آخر وہ پاکستانی مسلمان تھے کیا حکومت کے لئے یہ ایسا مسئلہ تھا کہ اس پر قابو پانے کے لئے گولیاں چلاکر کئی خاندانوں کو اجاڑنا ضروری ھو چوتھے اس لئے کہ عین اس موقع پر جب بھارت پاکستان سے کھلی دشمنی پر آمادہ ہے اور پاکستان کے باغیوں کی حمایت کررہاہے اوراس سے مار بھی کھاچکا ہے ھمارے ایک پڑوسی بھائی نے قیام امن کے لئے پاکستان سے بات کرنے کے بجائے بھارت سے پینگیں پڑھانی شروع کردیں اور پھر دو مسلمان پڑوسیوں میں جنگ شروع ھوگئی جو امت اسلامیہ کے کسی بھی دردمند کے لئے تشویشناک خبر ہے کسیے گواہ کریں کس سے منصفی چاھیں ؟ join us @knowledge
خپور شوی تله ۲۲
ایمان کی 60 شاخیں join us @knowledge
خپور شوی تله ۲۲
خپور شوی تله ۲۲
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
خپور شوی تله ۲۱
غِیبت اور چُغلیاں کرنے والوں کی بات نہ سُنیں ! join us @knowledge
خپور شوی تله ۲۱
خپور شوی تله ۲۱
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
خپور شوی تله ۲۰
▪︎12-10-2025▪︎ Aye musalmaan aurton! hargiz koi parosan apni dosri parosan ke liye (mamooli hadiye ko bhi) haqeer na samjhe, khuwah bakri ke khhur hi kyon na hun. [Bukhari: 2566] اے مسلمان عورتوں! ہرگز کوئی پڑوسن اپنی دوسری پڑوسن کے لئے (معمولی ہدیہ کو بھی) حقیر نہ سمجھے، خواہ بکری کے کھُر ہی کیوں نہ ہوں۔ [بخارى: 2566] join us @knowledge